ابنا: فلسطینی سائٹ الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ ابراہیم العساق نے کل رات فلسطین کی حمایت کرنے والے ممالک کے اجلاس کے اختتام پرکہا ہے کہ سعودی عرب نے فلسطین کے امریکہ نواز صدر محمود ابو مازن کو 200 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔ اس نے کہا کہ یہ امداد سعودی بادشاہ عبد اللہ کے حکم سے کی گئی ہے۔............
/169